Advertisement

اداکارہ درفشاں کا نیا انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز

پاکستان کی نوجوان اداکارہ درفشاں کے حال ہی میں ہونے والے نئے شوٹ سے تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔

یہ تصویر اداکارہ درفشاں کی جانب سے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔

 

 

 

اداکاری کے حوالے سے اپنے ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے درفشاں کا کہنا تھا کہ وہ بچپن سے ہی اداکارہ بننا چاہتی تھیں کیونکہ میرے والد پروڈیوسر ہیں اور میں نے بچپن سے ہی سیٹ، میڈیا وغیرہ اپنے ارد گرد دیکھا ہے۔

اپنی اداکاری کے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے درِفشاں سلیم نے بتایا ہے کہ وہ اس سفر میں بہت خوش قسمت رہی ہیں کہ ان کو اس شعبے میں بہت اچھے لوگ ملے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ درفشاں سلیم نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کسی بھی قیمت پر آئٹم نمبر نہیں کریں گی۔

درفشاں کا کہنا تھا کہ وہ اپنے کپڑوں حتیٰ کہ ہر چیز سے متعلق خاصی حساس ہیں لہٰذا کوئی بھی ایسا کردار نہیں کرنا چاہیں گی جس میں عورت کو نمائش کے طور پر استعمال کیا جارہا ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version