Advertisement

آریان خان کی گرفتاری کے بعد بالی ووڈ کی بڑی شخصیت کے گھر چھاپہ

کروز شپ منشیات کے کیس میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی دگر ملزمان کے ساتھ گرفتاری کے بعد این سی بی کی جانب سے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نارکوٹکس بیورو کے حکام نے کیس کے سلسلے میں بھارتی فلم ساز امتیاز کھتری کے گھر اور دفتر پر بھی چھاپہ مارا ہے۔

این سی بی نے جمعے کے روز ممبئی کے علاقے باندرہ میں امتیاز کھتری کے گھر اور دفتر پر چھاپہ مارا جس کی اطلاع نارکوٹکس حکام نے ہفتے کے روز باضابطہ طور پر دی۔

این سی بی حکام نے دورانِ تفتیش ملزم اچت کمار کی نشاندہی پر امتیاز کھتری کے گھر اور دفتر پر چھاپہ مارا۔

حکام نے امتیاز کھتری کو ہفتے کو دفتر میں پیش ہونے کا بھی حکم دیا ہے۔

Advertisement

اس موقع پر این سی بی ممبئی زون کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو اور پراسیکیوشن اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
آئٹم سانگ نہ ہو پھر بھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
شوبز میں قدم رکھتے ہوئے اداکار منیب بٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version