Advertisement

صباء قمر کا بلیک لیڈی لُک

پاکستان ک نامور اداکارہ صباء قمر کی نئی تصاویر میں انہیں بلیک لیڈی لُک میں دیکھا گیا ہے۔

اداکارہ صباء قمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی اپنی ان تصاویر کو شیئر کیا ہے۔

ان تصاویر میں اداکارہ صباء قمر کو ایک سیاہ رنگ کے سوٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

ان لک میں اداکارہ صباء قمر  کے چہرے کے تاثرات کسی باس لیڈی سے کم نہیں لگ رہے ہیں۔

اس سے قبل بھی اداکارہ  صباء قمر نے اپنی کچھ ایسی تصاویر شیئر کر چکی ہیں جس میں ان کا انداز بہت متاثر کن لگ رہا ہے۔

 

خیال رہے کہ اداکارہ صباء قمر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بہت ہی چنندہ چیزیں شیئر کرتی ہیں  یا پھر اپنی عملی زندگی کے حوالے سے بہت منفرد چیزوں کے حوالے سے مداحوں کو بتاتی ہیں۔

اداکارہ صباء قمر کی سوشل میڈیا پوٹس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ صباء قمر اپنی زندگی کو بہت پرسکون انداز میں جینے کی عادی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version