Advertisement

سجل علی شوٹنگ کے دوران  سب سے زیادہ فون کالز کس کو کرتی ہیں؟

معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی شوٹنگ کے دوران سب سے زیادہ فون کالز احد رضا میر کو کرتی ہیں۔

حال ہی میں پاکستانی اداکار بلال عباس نے اپنی ساتھی اداکارہ سجل علی کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی۔

شو کی میزبان نے بلال عباس سے سجل علی کے بارے میں پوچھا کہ سجل علی سیٹ پر شوٹ کے دوران سب سے زیادہ کس کو کالز اور میسیج کرتی ہیں۔

بلال عباس نے جواب میں کہا کہ سجل کی کالز، ویڈیو کالز، میسیج سب صرف احد رضا میر کے لئے ہوتے ہیں۔

جواب سن کر میزبان نے پوچھا کہ کیا کبھی آپ نے سجل کو اپنی بہن صبور علی سے فون پر بات کرتے ہوئے دیکھا ہے۔

Advertisement

اس سوال کا جواب دیتے ہوئے بلال عباس نے کہا کہ  سجل ہمیشہ صرف احد سے ہی فون پر بات کرتے ہوئے ملتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version