Advertisement

معروف پاکستانی اداکارہ نے امریکی اداکار کے ساتھ شادی کرلی

پاکستان کی معروف اداکارہ زارا ترین اور پاکستانی نژاد امریکی اداکار فرحان طاہر شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں۔

زارا ترین اور  فرحان طاہر کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں جس میں ان کا کہنا ہے کہ یہ میری زندگی کا بہترین لمحہ ہے۔

Advertisement

شئیر کی گئی ویڈیو میں زارا ترین کو ڈانس کرتے ہوئے بھی دیکھاجاسکتا ہے۔

Advertisement

گزشتہ ہفتے دونوں کی رسمِ مایوں اور مہندی کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھیں۔

Advertisement

ایک تصویر میں اداکار فرحان طاہر اپنی ہونے والی اہلیہ زارا ترین کو انگوٹھی پہنا رہے تھے۔

 

واضح رہے کہ فرحان طاہر پاکستانی اداکار نعیم طاہر اور یاسمین طاہر کے بیٹے ہیں ، فرحان طاہر نے مشہور ہالی ووڈ فلم اسٹار ٹریک، اسکیپ پلان اور آئرن مین میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version