Advertisement

جان ابراہم اپنے مداحوں کے ساتھ کس طرح پیش آتے ہیں؟ ویڈیو سامنے آگئی

بھارت کے معروف اداکار جان ابراہم جو کہ اپنی بہترین باڈی بلڈنگ اور ایکشن فلموں کے لئے جانے جاتے ہیں۔

اداکار کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے مداحوں  کے ساتھ کس طرح اور کیسے پیش آتے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑ ک پر جب دو موٹر سائیکل سوار مداحوں جان ابراہم کی چھپ کر ویڈیو بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔

اداکار اپنے مداحوں کی اس حرکت کو دیکھ لیتے ہیں اور ان کے پاس جاکر ان سے موبائل لے کر خود ویڈیو بنانے لگے ہیں۔

ویڈیو میں آکر کہا گائیز آپ کیسے ہیں ?  اس کے بعد موٹرسائیکل سواروں کو موبائل واپس کردیا ۔

اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد بہت سے  سوشل میڈیا صارفین نے  نے جان ابراہم کی شائستہ طبیعت کو سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version