جارج کلونی کی اپنے بچوں کی تصویر شائع نہ کرنے کی اپیل
اوسکر انعام یافتہ اداکار جارج کلونی نے اشاعتی اداروں سے اپنے بچوں کی تصویر شائع نہ کرنے کی اپیل کردی۔
انہوں نے کہا کہ میری اہلیہ انسانی حقوق کی وکیل ہیں اور ان کے کام کی نوعیت کی وجہ سے ہم اپنے خاندان کو محفوظ رکھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ احتیاط کرتے ہیں۔
اداکار جارج کلونی کا کہنا تھا کہ اگر سرورق پر تصویریں شائع ہوئیں تو وہ بچوں کی حفاظت نہیں کر پائیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement