Advertisement

عائزہ خان کی خوبصورتی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

عائزہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی ایک نئی تصویرپوسٹ کی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مہرون رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس لباس کے ساتھ عائزہ خان نے جس میک اپ اور جیولری کا انتخاب کیا ہے وہ انکی خونصورتی میں مزید چار چاند لگا رہا ہے۔

اداکارہ کی اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویرپوسٹ کی تھیں۔

Advertisement

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ پستائی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا تھا۔

Advertisement

دوسری جانب متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور کامیاب برانڈ فوٹو شوٹ کرنے والی عائزہ خان کے فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ عائزہ خان  فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی نئی نئی تصاویر اور ویڈیو ز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version