Advertisement

شادی کے بعد پہلی بار راجکمار راؤ اپنی اہلیہ کیساتھ منظرِ عام پر آگئے

حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے معروف بالی ووڈ اداکار راجکمار راؤ شادی کے بعد پہلی مرتبہ اہلیہ پترالیکھا کے ساتھ منظرِ عام پر آگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کے بعد ممبئی واپس آنے والے جوڑے کی گزشتہ رات ایئرپورٹ پر پاپرازیوں نے تصاویر کھینچیں۔

تصاویر میں راجکمار راؤ سفید کُرتا پجامہ جبکہ اُن کی اہلیہ سُرخ ساڑھی میں مبلوس ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ راجکمار راؤ نے حال ہی میں اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ شادی کی ہے جس کی خبر انہوں نے انسٹاگرام کے ذریعے دی تھی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار چل بسے
سجل علی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’کپل شرما شو‘ کو بڑا دھچکا
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
Next Article
Exit mobile version