اداکارہ صبا قمر کی طبیعت شدید ناساز، مداح تشویش میں مبتلا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی طبیعت ناساز ہے جس کے باعث وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
صبا قمر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے مداحوں کو اپنی بیماری کی اطلاع دی ہے ۔
انہوں نے اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ انہیں ڈِرپ لگی ہوئی ہے ۔
Advertisement
انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ وہ وائرل انفیکشن کا شکار ہوگئی ہیں اور اچھا محسوس نہیں کر رہیں۔
صبا قمر کی اس پوسٹ کے بعد مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے اور ان سے طبیعت کے حوالے سے سوال کرنے لگے۔
واضح رہے کہ اداکارہ صبا قمر کو پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبولیت حاصل ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

