Advertisement

اقراء عزیز کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اقراء عزیز کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

ان تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

گزشتہ دنوں اقراء عزیز کے مغربی انداز نے سب کو حیران کردیا تھا۔

اداکارہ کی یہ تصاویر ایک میگزین کے لئے شوٹ کے دوران لی گئیں تھیں جو کہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل بھی ہوئی تھیں۔

ان تصاویر کو ایک وقار نامی میک اپ آرٹسٹ کی جانب سے شیئر کیا گیا تھا جس میں انہوں بتایا کہ اداکارہ کو یہ لک بھی انہوں نے دیا تھا۔

خیال رہے کہ وقار پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اپنے بہترین کام کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔

انہوں نے اب تک کئی اداکاراؤں کو ایک نیا لک اور بہترین انداز دیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Next Article
Exit mobile version