Advertisement

اداکارہ ثناء فخر کی ڈانس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی اداکارہ ثناء فخر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

ثناء فخر کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہو گئی ہے۔

وائرل ویڈیو میں اداکارہ کو بھارتی گانے گھاگرا پہ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی ۔

 شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

Advertisement

گزشتہ دنوں  ثناء فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا اداکارہ ہرے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

ثناء فخر کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل ثناء فخر نے والدہ کے ہمراہ تصویر پوسٹ کر کے انتقال کی خبر مداحوں سے شیئر کی تھی۔

Advertisement

انہوں نے لکھا تھاکہ موت زندگی کے برعکس نہیں بلکہ زندگی کا حصہ ہے، اماں آپ ہمیشہ یاد آئیں گی۔

ثناء فخر کے مداحوں نے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار ہمدردی اور مرحومہ کے لئے دعائیں بھی کی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version