Advertisement

ریما خان کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ ریما خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر شئیر کی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شئیر کی گئی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

اس سے قبل ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شئیر کی تھیں۔

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ ریما نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ ریما خان کا شمار پاکستان کی نامور اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Next Article
Exit mobile version