نیلم منیر کی اپنی بھائیوں کے ساتھ ویڈیو وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ نیلم منیر کی اپنے خوبصورت بھائیوں کے ساتھ ویڈیو سامنے آئی ہے۔
یہ ویڈیو اداکارہ نیلم منیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر بھی شیئر کی ہے جسے مداحوں نے بھی بہت پسند کیا ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیلم منیر اپنے تمام بھائیوں کے ساتھ موجود ہیں اور باری باری سب بھائیوں کو اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔
خیال رہے کہ یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب اداکارہ نے اپنے بھائیوں کے ساتھ اپنی کوئی تصویر شیئر کی ہے کیونکہ نیلم منیر اپنی ذاتی زندگی کو اپنے کام سے بہت الگ رکھتی ہیں اور اسی وجہ سے اپنی فیملی کی بہت ہی کم تصاویر شیئر کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

