Advertisement

عائزہ خان کی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اداکارہ کی تصاویر پر ان کے مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ اپنے نئے انداز میں مختلف تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version