Advertisement

شادی کے بعد پہلی بار صبور علی آئیں میڈیا کے سامنے

صبور علی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ صبور علی جو کہ رواں ماہ اداکار علی انصاری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں تھی۔

اداکارہ صبور علی اپنی شادی کے بعد پہلی بار میڈیا کے سامنے آئیں ہیں جس کی تصاویر بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔

یہ تصاویر اداکارہ نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرائیں ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

 اداکارہ  کو شادی کے بعد یکھ کر ان کے مداحوں نے ان کے محبت کا اظہار کیا ہے اور انہیں ڈھیروں دعائیں بھی دی ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ نے گزشتہ روز پری زاد ڈرامے کی آخری قسط کی رونمائی کے لئے اپنی موجودگی کو یقینی بنایا تھا ۔

واضح رہے کہ اداکارہ صبور علی اپنی شادی کے بعد چھٹیوں پر ہیں جس کی وجہ سے وہ کہیں آتی جاتی نظر نہیں آتی ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر اپنی مکمل موجودگی ظاہر کی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version