Advertisement

حبا بخاری کا نیا انداز مداحوں کو بھاگیا

حبا بخاری کا نیا انداز

پاکستانی کی کامیاب اور نامور اداکارہ حبا بخاری کی نئے انداز کی تصویر ان کے مداحوں میں کافی پسند کی جارہی ہیں۔

اداکارہ نے حال ہی میں اپنی چند نئی تصاویر انسٹاگرام پر اپ لوڈ کی ہیں۔

Advertisement

ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنے تاثرات کا بھی اظہار کیا ہے جبکہ ان کا انداز بھی بہت مختلف نظر آرہا ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ حبا بخاری بہت کم ہی سوشل میڈیا پر ایکٹیو نظر آتی ہیں اور اپنی ذاتی زندگی  کے متعلق بہت کم بات کرتی ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ حبا بخاری نے اداکار آریز احمد کے ساتھ اپنی نئی زندگی کی شروعات کی ہے جس کے  متعلق انہیں نے اپنے پوسٹ کے ذریعے آگاہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version