Advertisement

معروف امریکی گلوکار انتقال کر گئے

میٹ لوف کے نام سے پہچانے جانے والے معروف امریکی گلوکار مائیکل لی ایڈے انتقال کرگئے۔

گلوکار مائیکل لی ایڈے نے میٹ لوف کے نام سے 6 دہائیوں تک راک میوزک سے مداحوں کے دلوں پر راج کیا جبکہ زندگی میں ان کے 10 کروڑ سے زائد البم فروخت ہوئے۔

 واضح رہے کہ گلوکار 65 سے زائد فلموں میں کام کر چکے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
'سپر اسٹار' رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
اداکارہ ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت آپکو حیران کردے گی
ابراہیم علی خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا
ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version