Advertisement

ثناء جاوید کی خوبصورتی کے مداح دیوانے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ثناء جاوید کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

ثناء جاوید نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مہرون رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

ان تصاویر پر تاحال ہزاروں لائیکس آچکے ہیں اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ ثناء جاوید کی ہم شکل کی تصاویر منظر عام پر آئی تھیں جن میں وہ اداکارہ سے بہت حد تک ملتی ہوئی نظر آرہی تھیں۔

Advertisement

مذکورہ تصاویر میں یہ پہچان کرنا بہت مشکل تھا کہ اداکارہ کون ہیں اور ہم شکل کون ۔

Advertisement

اداکارہ کی ہم شکل سے متعلق بتاتے چلیں کہ یہ خاتون سوشل میڈیا پر مام راؤنڈ دا کلاک کے نام سے ایک پیج چلاتی ہیں جہاں وہ بچوں کے کپڑے و دیگر ضروری سامان کی فروحت  بھی کرتی ہیں۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین نے اس لڑکی کو اداکارہ سے ملتا جلتا قرار دیا جبکہ دیکھنے میں کوئی واضح فرق نمایاں نہیں ہورہا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی بہت سی اداکاراؤں کی ہم شکلوں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آئیں تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version