دیکھیں، عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ کی خوبصورت ویڈیو

پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ کی ایک خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا سے ملی ہے۔
Advertisement
اس ویڈیو میں اداکارہ عائزہ خان کو جامنی رنگ کا لباس پہنے ہوئے دھوپ کی کرنوں کے ساتھ پوز کرتے ہوئے دیکھا جاکستا ہے۔
یہ ویڈیو ایک میک اپ آرٹسٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوست کی ہے جنہون نے اداکارہ کو اس شوٹ کے لئے تیار کیا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ و ماڈل عائزہ خان اپنے نت نئے انداز میں کیے جانے والے فوٹو شوٹ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں جس میں زیادہ تر برائیڈل شوٹس ہوتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement