دھونی نے ویب سیریز سے اداکاری کے میدان میں بھی قدم جما لئے

بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی نے او ٹی ٹی لیٹ فارم پر ویب سیریز کے ذریعے اپنے نئے سفر کا آغاز کردیا ہے۔
اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق ایم ایس دھونی بہت جلد ایک سائنس اور فیکشن پر مبنی ناول ’اتھروا‘ میں مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔
اس ویب سیریز میں دھونی جس انداز میں نظر آئیں گے اس کی پہلی جھلک بھی جاری کردی گئی ہے ۔
ویڈیو میں، دھونی میدان جنگ میں شیطانی فوج کے خلاف لڑتے ہوئے ایک اگھوری کے متحرک اوتار میں نظر آ رہے ہیں۔
Advertisement
خیال رہے کہ اتھروا، ایک ایسی کہانی ہے جو کہ ایک افسانوی سائنس فیکشن ہے جو ایک پراسرار اگھوری کے سفر کی کھوج کرتی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement