Advertisement
Advertisement
Advertisement

دھونی نے ویب سیریز سے اداکاری کے میدان میں بھی قدم جما لئے

Now Reading:

دھونی نے ویب سیریز سے اداکاری کے میدان میں بھی قدم جما لئے
دھونی نے ویب سیریز

بھارتی کرکٹر  ایم ایس دھونی نے او ٹی ٹی لیٹ فارم پر ویب سیریز کے ذریعے اپنے نئے سفر کا آغاز کردیا ہے۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق ایم ایس دھونی بہت جلد ایک سائنس اور فیکشن  پر مبنی ناول ’اتھروا‘ میں مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

اس ویب سیریز میں دھونی  جس انداز میں نظر آئیں گے اس کی پہلی جھلک بھی جاری کردی گئی ہے ۔

 

ویڈیو میں، دھونی میدان جنگ میں شیطانی فوج کے خلاف لڑتے ہوئے ایک اگھوری  کے متحرک اوتار میں نظر آ رہے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ اتھروا، ایک ایسی کہانی ہے جو کہ ایک افسانوی سائنس فیکشن ہے جو ایک پراسرار اگھوری کے سفر کی کھوج کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر