مہوش حیات نے شیئر کیے اپنے جیمنگ گولز

پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے اپنے کچھ نئے جیمنگ گولز شیئر کیے ہیں۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں جم میں موجود دیکھا اجسکتا ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنی ہیلتھ اور فٹنس کا کس طرح اور کس حد تک خیال رکھتیں ہیں۔
ویڈیو سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ مہوش حیات بلکہ فریش ہیں اور ذرا بھی سستی دکھاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا ہے کہ ورک آؤٹ سے پہلے ہی ان کا چہرہ اتنا پرنور ہے۔
Advertisement
خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی کئ بار اداکارہ اپنی جم میں لی جانے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر چکی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

