Advertisement

دیکھیں، عائزہ خان کو شوٹ کے دوران کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے

پاکستان کی معروف اور مقبول ترین ماڈل عائزہ خان شاید پاکستان کی سب سے زیادہ شوٹس کا حصہ بننے والی اداکارہ ہیں۔

عائزہ خان نے آئے دن نت نئے انداز کے شوٹس ہوتے رہتے ہیں جو کہ سوشل میڈیا صارفین سمیت ان کے مداح بہت پسند کرتے ہیں۔

 

 ان کے شوٹس کی فہرست کافی طویل ہے جس میں عروسی ملبوسات سمیت مغربی و مشرقی انداز شامل ہیں۔

Advertisement

 اسکے علاوہ وہ بولڈ انداز میں بھی کافی شوٹس کرچکی ہیں لیکن ان تمام شوٹس کے لئے انہیں کن مشکلات سے ہو کر گزرنا پڑتا ہے یہ کسی کو نہیں معلوم ہے۔

Advertisement

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوتی نظر آرہی ہے جس میں شوٹ پر ہونے والی ٹیم اور ماڈلز کی محنت کو دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائزہ خان بھری دوپہر میں اپنے شوٹ کے لئے تیار ہوتی ہیں اور خود کو دھوپ سے بچانے کی کوشش بھی کرتی ہیں تاکہ ان کی خوبصورتی پر کوئی اثر نہ پڑے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version