Advertisement

حنا الطاف کی دلکش تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حنا الطاف کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ سفید رنگ کی فراک میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف رواں سال عالمی وبا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران اداکار و گلوکار آغا علی سے نکاح کے بندھن میں بندھ گئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Next Article
Exit mobile version