Advertisement

فلک شبیر نے فیملی کے ہمراہ خوبصورت تصاویر شئیر کردیں

پاکستان کے مشہور گلوکار فلک شبیر نے فیملی کے ہمراہ خوبصورت تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کردی ہیں۔

فلک شبیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

گلوکار کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں انہیں اپنی اہلیہ و اداکارہ سارہ خان اور بیٹی عالیانہ فلک کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

کچھ دیر قبل ہی  انہوں نے یہ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے تاحال 1 لاکھ 90 ہزار سے زائد لوگ پسند کر چکے ہیں۔

گزشتہ دنوں فلک شبیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

اس ویڈیو میں دیکھا گلوکار عالیانہ کو کلمہ سناتے ہوئے سلا رہے تھے۔

انہوں نے اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ اور جب یہ اس طرح سے سو رہی ہو۔

Advertisement

یاد رہے کہ سارہ خان اور فلک شبیر 2020ء میں رشتہ ازدوج میں منسلک ہوئے تھے اور اس جوڑے کی ایک بیٹی بھی ہے جس کا نام عالیانہ فلک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version