Advertisement

حنا الطاف کی تصاویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حنا الطاف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ آسمانی رنگ کی میکسی زیب تن کی ہوئی ہیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

ان تصاویر پر مداحوں کی جانب سے حنا الطاف کی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

گزشتہ دنوں حنا الطاف کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں، جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

واضح رہے کہ حنا الطاف وہ واحد اداکارہ ہیں جو کہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی نجی زندگی اور نئے آنے والے پروجیکٹس سمیت اپنی خوبصورتی کے راز بھی شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔

اداکارہ حنا الطاف رواں سال عالمی وبا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران اداکار و گلوکار آغا علی سے نکاح کے بندھن میں بندھ گئی تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version