Advertisement

حریم فاروق کی دلکش تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ حریم فاروق کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حریم فاروق نے فوٹو ایںڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کی  جانب سے فوٹو ایںڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی گئی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں حریم فاروق کو سی گرین کلر کے سادے لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

گزشتہ دنوں حریم فاروق نے فوٹو ایںڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ آتیشی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ حریم فاروق کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version