Advertisement

ناروے کے ڈانس گروپ نے اداکارہ شلپا شیٹی کا دل جیت لیا

ناروے کے ایک ڈانس گروپ نے بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کا دل جیت لیا۔

ناروے میں منعقدہ ایک شادی کی تقریب میں گروپ نے 90 کی دہائی کے مشہور گانے چُرا کے دل میرا پر ڈانس کیا۔

اس گروپ کے ڈانس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہیں جسے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

نارویجین گروپ کا ڈانس دیکھ کر اداکارہ شلپا شیٹی بھی انسٹاگرام پوسٹ پر کمنٹ کیے بغیر نہ رہ سکیں۔

اداکارہ نے لکھا کہ آپ لوگوں نے واقعی میرا دل چُرا لیا۔

واضح رہے کہ کوئیک اسٹائل نامی گروپ بالی ووڈ گانوں پر رقص کے حوالے سے مشہور ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Next Article
Exit mobile version