Advertisement

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اور کترینہ کیف کی بہن کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں کیونکہ انہیں اپنی دوست شروتی چوہان کی سالگرہ کی تقریب میں دیکھا گیا ہے۔

سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کترینہ کیف کی بہن ازابیلا اور ٹیلی ویژن اداکار کرن مہمانوں میں شامل ہیں۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے سیاہ ٹی شرٹ، جینز اور پیلی جیکٹ پہنی ہوئی ہے۔

   شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی دوست شروتی نے اپنے انسٹاگرام پر تصاویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ میں دنیا کی سب سے خوش قسمت لڑکی ہوں۔

انہوں نے لکھا کہ میں شکر گزار اپنے تمام دوستوں کی اور اپنی فیملی کی جنہوں نے مجھے سالگرہ کے موقع پر پیغامات بھیجے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version