Advertisement

یاسر حسین اور اقرا عزیز کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ اقرا عزیز اور اداکار و ہدایتکار یاسر حسین کی دلچسپ ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

Advertisement

یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی اہلیہ اقرا عزیز کے ساتھ حیدرآبادی زبان میں لپسنگ کر رہے ہیں۔

Advertisement

اس ویڈیو کو ناصرف انٹرنیٹ صارفین بلکہ شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کی جانب سے بھی پسند کیا جارہا ہے اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Next Article
Exit mobile version