Advertisement

متھیرا نے اپنے قیمتی اور مہنگے زیورات دکھادیے، ویڈیو دیکھیں

پاکستان کی مشہور میزبان اور ماڈل متھیرا اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔

پاکستان کی مشہور شخصیا ت خود کو مزید خوبصورت دکھانے کے لئے مہنگی اور قیمتی چیزوں کا انتخاب کرتے ہیں ، متھیرا نے بھی اس بار کچھ ایسا ہی شیئر کیا ہے۔

حا ل ہی میں متھیرا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متھیرا نے پہلے اپنے قیمتی زیورات اورسرخ رنگ کا لباس دکھایا جس کو وہ زیب تن کرنے والی تھیں۔

معروف  اداکارہ نے اس کے  کچھ لمحے بعد وہی گہنے اور لباس زیب تن کیا جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ متھیرا نے ’ناگن‘، ’راستہ‘ اور کئی مشہور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version