Advertisement

حنا الطاف کی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان کی خوبرو اداکارہ حنا الطاف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

حنا الطاف کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں حنا الطاف کو سفید  رنگ کے مشرقی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی پیاری لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل حنا الطاف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو سفید اور آسمانی لباس میں دیکھا گیا تھا ۔

گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں حنا الطاف کو سیاہ لباس میں دیکھا گیا تھا جوانکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔

واضح رہے کہ حنا الطاف وہ واحد اداکارہ ہیں جو کہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی نجی زندگی اور نئے آنے والے پروجیکٹس سمیت اپنی خوبصورتی کے راز بھی شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔

Advertisement

اداکارہ حنا الطاف رواں سال عالمی وباء کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران اداکار و گلوکار آغا علی سے نکاح کے بندھن میں بندھ گئی تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا؟
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
Next Article
Exit mobile version