Advertisement

نیمل خاور کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ و اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا ہے۔

سابقہ اداکارہ کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر شئیر کی گئی ہیں۔

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں نیمل خاور کو الگ الگ لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

ایک جگہ انہوں نے گلابی رنگ کا عروسی لباس پہنا ہوا ہے اور ساتھ میں جس جیولری کا انتخاب کیا وہ انکی خوبصورتی میں چارچاند لگا رہی ہے۔

اس کے علاوہ نیمل خاور کو اور بھی خوبصورت لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بے حد حسین لگ رہی ہیں۔

Advertisement

تصاویر دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

Advertisement

اس سے قبل نیمل خاور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر اور ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

شئیر کی تصاویر اور ویڈیو میں اداکارہ نے مایوں کی نسبت سے پیلا لباس پہن رکھا تھا جس میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی تھیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں نیمل خاور کو مغربی لباس میں دیکھا گیا تھا۔

یاد رہے کہ نیمل خاور ایک فنکارہ ہیں اور انہوں نے ماہرہ خان کی فلم ورنا سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا، بعد ازاں انہوں نے ڈراموں میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے سب کا دل جیت لیا۔

اداکار حمزہ علی عباسی سے شادی کے بعد اداکارہ نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شیراز سے وی لاگنگ کیوں چھڑوائی؟ والد کا اہم بیان آگیا
ننھے وی لاگر محمد شیراز نے بڑا فیصلہ کرلیا
پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں اداکارہ ماہرہ خان پر حملہ؛ ویڈیو وائرل
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version