Advertisement

نمرہ خان کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

پاکستان کی مشہور اداکارہ نمرہ خان کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔

نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو مغربی لباس پہنے ایک میوزک پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو کو نمرہ خان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور بیک گراؤنڈ میں انگلش گانا بھی سنا گیا تھا۔

 گزشتہ دنوں نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

Advertisement

شیئر کی گئی تصاویر میں نمرہ خان گھوڑے کی سواری کر رہی تھیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ نمرہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version