Advertisement

نیمل خاور کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ اور اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے نارنگی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے ایک لائیو سیشن رکھا تھا جس میں ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اسکرین پر واپسی کریں گی؟

جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر وہ شوٹنگ کے شیڈول کے ساتھ اپنی فنکاری اور اپنے بچے کا انتظام کر سکتی ہیں تو وہ واپس آ سکتی ہے۔

یاد رہے کہ نیمل خاور ایک فنکارہ ہیں اور انہوں نے ماہرہ خان کی فلم ورنا سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا، بعد ازاں انہوں نے ڈراموں میں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں سے سب کا دل جیت لیا۔

اداکار حمزہ علی عباسی سے شادی کے بعد اداکارہ نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ ماہرہ خان کی اس خوبصورت ساڑھی کی قیمت جانیے!
یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت آپکو حیران کردے گی
خوش قسمت ہوں کہ ٹوئنکل سے شادی ہوئی، اکشے کمار
سنجے لیلا بھنسالی نے سلمان خان کو اپنا واحد دوست قرار دیدیا
اداکارہ یامی گوتم کے گھر بیٹے کی پیدائش
سینئر اداکارہ 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version