Advertisement

حریم فاروق کی سادگی کے مداح دیوانے

پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حریم فاروق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سفید کلر کا مشرقی لباس پہنا ہوا ہے جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سرخ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ حریم فاروق کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version