Advertisement

کرن جوہر بھی مولا جٹ دیکھے بنا نا رہ سکے، فلم دیکھنے سنیما پہنچ گئے

بھارت کے معروف فلمساز اور پروڈیوسر کرن جوہر پاکستان کی سپر ہٹ فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ دیکھنے سنیما پہنچ گئے۔

کرن جوہر کی فلم دیکھتے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا  پر خوب وائرل ہے جس میں وہ سنیما میں بیٹھے فلم دیکھ رہے ہیں۔

بالی وڈ فلمساز کی تصویر معروف انسٹاگرام پیج ‘انسٹینٹ بالی وڈ’ نے اسٹوری پر شیئر کی جس میں کرن جوہر پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

کرن جوہر کی تصویر پر پاکستانی مداحوں کی بڑی تعداد نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ کرن جوہر خاص طور پر فواد خان کی وجہ سے فلم دیکھنے آئے جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ انہوں نے یہ فلم ماہرہ کی وجہ سے دیکھی ہے۔

واضح رہے کہ کرن جوہر دبئی میں موجود ہیں اور انہوں نے پاکستانی فلم وہیں دیکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version