Advertisement

حنا الطاف کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ حنا الطاف کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

وائرل تصاویر میں حنا الطاف کو سفید کلر کے مشرقی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس پر مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں ۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو گئی تھی جس میں ایک مداح نے آغا علی سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ حنا الطاف کہاں ہیں؟

جس پر اداکار نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ محفوظ ہاتھوں میں۔

واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version