Advertisement

اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے ناقدین کے نشانے پر رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ و ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویرشیئرکی ، جس کی وجہ سے انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

تصاویر دیکھیں:

Advertisement

اس سے قبل تصاویر بھی انہوں نے بولڈ تصاویر شئیر کی ، جس کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’ میرے ڈانسنگ بوٹ آن ہیں اور ڈی جے نے  جو بھی گانا تیار کیا ہے اس کے لیے تیار ہوں‘۔

تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی نظروں سے گزری تو کسی نے انہیں مناسب لباس زیب تن کرنے کا مشورہ دیا تو کسی نے انہیں اپنے کلچر کی یاد دلائی۔

واضح رہے کہ اداکارہ ’باجی‘، ’گڈ مارننگ کراچی‘، ’زندہ بھاگ‘ اور کئی فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار چل بسے
سجل علی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’کپل شرما شو‘ کو بڑا دھچکا
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version