Advertisement

اردو کا بیڑہ غرق کس نے کیا؟ نمرہ خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور اداکارہ نمرہ خان کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نمرہ خان کے ہمراہ اداکارہ ثانیہ بھی موجود ہیں اور وہ دونوں بتا رہی ہیں کہ اردو کا بیڑہ غرق کس نے کیا؟

ویڈیو میں نمرہ خان اداکارہ ثانیہ سے سوال کرتی ہیں کہ اردو کا بیڑہ غرق کس نے کیا؟ لاہور: جس کے جواب میں ثانیہ کہتی ہیں یاڑ میں نے کیا کیا ہے۔

اس پر اداکارہ ثانیہ کہتی ہیں کراچی: جواب میں نمرہ خان کہتی ہیں کہ میں نے تو کچھ بھی نہیں کرا۔

بعدازاں نمرہ خان مسکرا کر کہتی ہیں پشاور: پھر خود ہی اس کا جواب دیتے ہوئے کہتی ہیں ، ہم تو اردو سے بڑا پیار کرتی ہے۔

اس وائرل ویڈیو کو دونوں اداکاراؤں کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ ہاتھوں کی مدد سے منفرد کرتب دکھا رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ نمرہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version