Advertisement

انوشے عباسی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی مشہور ادکارہ انوشے عباسی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنی بولڈ تصاویر سے مداحوں کو حیران کر دیا تھا۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کا بےہودہ لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی تھیں جو مداحوں کو خوب پسند آئیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں انوشے عباسی نے سفید رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا ،اداکارہ کا یہ انداز مداحوں کو خوب پسند آیا تھا۔

یاد رہے کہ  معروف اداکارہ  کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جور دکھا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version