Advertisement

میرا دل یہ پکارے آجا پر رقص کرنے والی لڑکی کی نئے بھارتی گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل

میرا دل یہ پکارے آجا پر رقص کرنے والی لڑکی کی نئے بھارتی گانے پر ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں معروف پاکستانی ٹک ٹاکر عائشہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاکر عائشہ بھارت کے مشہور گانے مرجانی پر گروپ ڈانس کر رہی ہیں۔

ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

ایک صارف کا کہنا ہے کہ فضول ہے یہ ڈانس، پہلی ویڈیو وائرل ہو گئی، اچھی وہ بھی نہیں تھی۔

Advertisement

ایک اور صارف کا کہنا ہے کہ یہ کسی اسکول کا فنکشن لگ رہا ہے جس میں چھوٹے بچے اسٹیپ یاد کر کے ڈانس کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Next Article
Exit mobile version