Advertisement

معروف بھارتی اداکار کے ہاں شادی کے 18 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش

بھارتی ٹی وی اداکار اپروا اگنی ہوتری کے ہاں شادی کے 18 برس بعد بیٹی کی پیدائش پر ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ڈرامہ سیریل “جسی جیسی کوئی نہیں” کے اداکار اپروا اگنی ہوتری اور ان کی اہلیہ شلپا سکلانی کے ہاں شادی کے 18 برس بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

بیٹی کی پیدائش کی اطلاع اداکار نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔

اپروا اگنی ہوتری نے اپنی اور اہلیہ کی تصویر کے ساتھ ننھی بیٹی کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ یہ سالگرہ میرے لیے بہت ہی خاص رہی کیونکہ اس موقع پر خدا نے ہمیں بہت ہی خاص، ناقابلِ یقین اور معجزاتی تحفے سے نوازا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں اور شلپا بیٹی اشانی کانو اگنی ہوتری کو آپ لوگوں سے متعارف کرانا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Next Article
Exit mobile version