Advertisement

اداکارہ ہانیہ عامر کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

ہانیہ عامر

اداکارہ ہانیہ عامر کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی دلکش تصاویر مداحوں کو بھا گئیں۔

اداکارہ کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں ہانیہ عامر کو مغربی طرز کے مختلف لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر شیئر کی تھیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں انہوں نے نیلے رنگ کا خوبصورت لہنگا پہنا ہوا تھا جس نے مداحوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا۔

اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا تھا کہ بارات کے لیے نیلا رنگ۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر نے ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘، ’عشقیہ‘، ’سنگِ ماہ‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Next Article
Exit mobile version