Advertisement

حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسرا بیلگیچ نے تمام حدیں پار کردیں، انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل

حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسرا بیلگیچ کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں ترکیہ کی معروف اداکارہ اسرا بیلگیچ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں انہیں  سیاہ رنگ کے انتہائی نامناسب لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے مغربی لباس میں تصاویر شیئر کی گئی تھیں تصاویر پر مداحوں نے انہیں حسین، خوبصورت اور بہترین جیسے تعریفی پیغامات بھی لکھے تھے۔

گزشتہ دنوں اداکارہ اسرا کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ اسرا بیلگیچ اکثر اپنی دلکش اور خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتیں ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Next Article
Exit mobile version