Advertisement

کیارا کو شادی میں سدھارتھ نے کیا قیمتی تحفہ دیا؟

سدھارتھ

کیارا کو شادی میں سدھارتھ نے کیا قیمتی تحفہ دیا؟

بھارت کی معروف اداکارہ کیارا کو شادی میں اداکار سدھارتھ ملہوترا  کی جانب سے مہنگا ترین تحفہ دیے جانے کا امکان ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکار سدھارتھ اور اداکارہ کیارا کی شادی جیسلمیر کے سوریا گڑھ پیلس میں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

    سدھار ملہوترا نے شادی کیلئے 70 کروڑ روپے کی مالیت کا ممبئی میں ایک فلیٹ خریدا ہے اور نئے نویلے جوڑے کا اسی فلیٹ میں منتقل ہونے کا امکان ہے۔

میڈیا کا کہنا ہے کہ فلیٹ کا انٹیریئر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے ڈیزائن کیا ہے اور اس کا رقبہ 3500 مربع فٹ ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی نے سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے بتا دیا

Advertisement

اس کے علاوہ یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ یہ فلیٹ سدھارتھ ملہوترا نے خریدا ہے اور اپنی اہلیہ کو شادی کے تحفے کے طور پر دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version