کیارا کو شادی میں سدھارتھ نے کیا قیمتی تحفہ دیا؟
بھارت کی معروف اداکارہ کیارا کو شادی میں اداکار سدھارتھ ملہوترا کی جانب سے مہنگا ترین تحفہ دیے جانے کا امکان ہے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکار سدھارتھ اور اداکارہ کیارا کی شادی جیسلمیر کے سوریا گڑھ پیلس میں ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
سدھار ملہوترا نے شادی کیلئے 70 کروڑ روپے کی مالیت کا ممبئی میں ایک فلیٹ خریدا ہے اور نئے نویلے جوڑے کا اسی فلیٹ میں منتقل ہونے کا امکان ہے۔
میڈیا کا کہنا ہے کہ فلیٹ کا انٹیریئر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے ڈیزائن کیا ہے اور اس کا رقبہ 3500 مربع فٹ ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی نے سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے بتا دیا
اس کے علاوہ یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ یہ فلیٹ سدھارتھ ملہوترا نے خریدا ہے اور اپنی اہلیہ کو شادی کے تحفے کے طور پر دیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
