Advertisement

لڑکی سے شادی کے حوالے سے پوچھنے کی اجازت ہمارا مذہب دیتا ہے، مایا علی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مایا علی نے کہا ہے کہ لڑکی سے شادی کے حوالے سے پوچھنے کی اجازت ہمارا مذہب دیتا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ مایا علی نے پسند کی شادی کرنے کے حوالے سے معاشرے میں لڑکے کے لیے الگ اور لڑکی کے لیے الگ معیار پر  برہمی کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ اگر لڑکا پسند کی شادی کر رہا ہے تو سب ٹھیک ہے لیکن اگر لڑکی کرے تو اسے اس کی اجازت نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ مایا علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

ان کا کہنا تھا کہ کہ کم از کم لڑکی سے شادی کے حوالے سے پوچھ تو لیں، کیوں کہ اس کی اجازت تو ہمارا مذہب بھی دیتا ہے۔

معروف اداکارہ نے مزید کہا کہ لڑکی کو بولا جاتا ہے کہ خبردار جینز پہنی تو، کبھی لڑکوں کو بھی بولیں، خبردار تم نے کبھی کسی لڑکی کو گزرتے ہوئے دیکھا تو۔

یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا پر نجی زندگی کی نمائش کی کوئی ضرورت نہیں، اداکارہ مایا علی

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version