
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مایا علی نے کہا ہے کہ لڑکی سے شادی کے حوالے سے پوچھنے کی اجازت ہمارا مذہب دیتا ہے۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ مایا علی نے پسند کی شادی کرنے کے حوالے سے معاشرے میں لڑکے کے لیے الگ اور لڑکی کے لیے الگ معیار پر برہمی کا اظہار کیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے کہا کہ اگر لڑکا پسند کی شادی کر رہا ہے تو سب ٹھیک ہے لیکن اگر لڑکی کرے تو اسے اس کی اجازت نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ مایا علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
ان کا کہنا تھا کہ کہ کم از کم لڑکی سے شادی کے حوالے سے پوچھ تو لیں، کیوں کہ اس کی اجازت تو ہمارا مذہب بھی دیتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
معروف اداکارہ نے مزید کہا کہ لڑکی کو بولا جاتا ہے کہ خبردار جینز پہنی تو، کبھی لڑکوں کو بھی بولیں، خبردار تم نے کبھی کسی لڑکی کو گزرتے ہوئے دیکھا تو۔
یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا پر نجی زندگی کی نمائش کی کوئی ضرورت نہیں، اداکارہ مایا علی
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News